9 – اخباراتnewspaper ، رسالے اور کتابیںbooks پھاڑ دیں۔
10 – ویڈیو گیمز video games کو تباہ کر دیا۔
11 – جیب والا پرس برباد کر دیا۔
12 – اس نے ڈیسک کیلنڈر اور نوٹ ڈائری کا قلع قمع کردیا۔
13 ۔ کریڈٹ کارڈCredit Card کی چھٹی کردی۔
اور سب سے زیادہ نقصان یہ ہے کہ:
1 – اس نے بہت سے شادی شدہ جوڑوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا۔
2 – اس نے بہت سے خاندانوں اور خاندانی دوستیوں کو توڑ ڈالا۔
3 – اس نے طالب علموں کو لاپرواہ بنا کر کامیابی کے را ستے سے بھٹکا کر پنکھ کی طرح ہوا کے راستے پر چھوڑ دیا۔
آہستہ آہستہ ، ہم سمجھ جائیں گے کہ یہ ہماری آنکھیں نابینا کر ڈالے گا ، ہماری ریڑھ کی ہڈی کو شکستہ کر دے گا ، ہمارے ذہن اور ثقافت کو بدل کر ہمیں ہلاک کر دے گا ۔
وہ ہماری اگلی آنے والی نسل کو تباہ کرنے کے درپے ہے۔ اگر ہم نے اپنا خیال نہیں رکھا تو یہ ہماری روح کو بھی کچل دے گا اور ہمارے دلوں کو سخت اور بھاری کر دے گا ۔وہ ایسا کام کرے گا کہ ہماری آنے والی نسلیں پچھتائیں گی جبکہ انکا پچھتاوا بے فائدہ ہوگا۔
اور یقیناً ،مستقبل قریب میں، وہ شاید ہمارے دماغ پر قابو پانے کی تلاش کرے گا ۔
*تو آئیے اس تباہ کن ہتھیار کا صحیح استعمال کریں تاکہ کبھی بھی کسی حادثے یا پچھتاوے کا سامنا کرنا نہ پڑے۔