مفتی اعظم محمدشفع رحمہ اللہ اقبال کا یہ شعر پڑھتے تھے۔ نہیں ہے چیز علمی کوئی زمانے میں کوئی بُرا نہیں قدرت کے کارخانے میں مطلب یہ ہے کہ جو چیز اللہ تعالی نے پیدا کی اپنی حکمت اور مشیت سے پیدا فرمائی ہے-
اگر غور کرو گے تو ہر ایک کے اندر حکمت اور مصلحت نظر آئے گی لیکن ہوتا یہ ہے
کہ آدمی صرف بُرائیوں کو دیکھتا رہتا اچھائیوں کی طرف نگاہ نہیں کرتا-
اس وجہ سے مر دل ہو کر ظلم اور نا انصافی کا ارتکاب کرتا ہے۔
جنت کی حوریں نہایت خوبصورت با ادب محبت اور کرنے والیاں جب جنتی مردوں کو
ملیں گی ان کے ( حسن سے بھرا ہوا چہرہ جنتی مرد دیکھ کر حیران رہیی گا) اور جب جنتی مردوں کو دنیا والی بیویی ملی گیئ
اللہ تعالٰی اس کو حوروں کی ملکہ بنادیں گے اور اس دنیا والی ۔
بیوی کا حُسن و جمال جنت میں پہنچ کر حوروں کے حسن و جمال سے بہت بڑھا ہوا
ہوگا اور وہ حُسن ہمیشہ کیلئے ہوگا اور یہ حسن کسی میک اپ کی وجہ نہیں۔
پھر آخر یہ اصلی ودائمی حُسن کس وجہ سے ہوگا اور دنیا میں کیسے حاصل ہو سکتا
ہے؟ آئیے اب ہم اس کا جائزہ لیں ۔
خوروں سے بڑھ کر حسن کیسے مل سکتا ہے؟
دنیا میں مرد اور عورتیں ہمیشہ اپنے حسن و جمال کے بڑھانے کی فکر میں لگے رہتے ہیں۔
خصوصاً بچینی تو اور نوجوانی کی عمر میں لڑکے داڑھی منڈانے اور کریمیں لگانے
کو حُسن سمجھتے ہیں اور عورتیں چہرہ بلیچ کرنے کے ساتھ ساتھ حُسن و جمال کی
خاطر بہت اور کچھ کرتی ہیں۔
مگر یاد رکھئے کہ نہ تو اس سے دائمی حُسن ولا آتا ہے نہ ہی اس سے آدمی
خوبصورت بنتا ہے۔
اصلی حسن کا طریقہ یہی ہے کہ اپنے دل اور چہرے کی حفاظت کیجئے اس میں چند
اختیاطیں ملحوظ خاطر ر ہیں-
دل صاف ہو ۔۔۔اخلاق اچھے ہو ۔۔۔عقیدہ درست ہو … آنکھ بدنگاہی نہ کرے.
کان غلط بدکامی (غلط -سنہ) نہ کریی-
زبان حد سے تجاوز نہ کرے کوئی گناہ نہ کرے) … ہر
فرض نماز اپنے وقت پر ادا کرنے کیلئے وضو کریں نماز
پابندی سے پڑھیں-
بے جا غصہ نہ کریں … زیادہ غصہ صحت کا دشمن ہے۔ غصہ
بہت سی خطر ناک بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔ خوش اخلاقی کے ساتھ قناعت پسند لوگوں
کے چہرے پر کشش دکھائی دیتے ہیں اور وہ ہر حال میں
مسکراہٹ بکھیرتے ہوئے مطمئن رہتے ہیں۔
مردوں عورتوں کو آنکھوں میں حیا کا سرمہ لگانا چاہئے۔ یعنی نگاہیں نیچی رکھنی
چاہئے ۔ آنکھوں سے قرآن پاک کو دیکھنا اور والدین کو دیکھنا باعث اجر و ثواب ہے۔
کان سے تلاوت اور اچھی باتیں سناؤ نیا و آخرت کے حسن و جمال کو بڑھا دیتا ہے۔
حسن حاصل ہوگا تو صرف گناہوں سے بچنے
اور تقویٰ والا بننے سے … نیکی کرنے خصوصاً فرائض کر نے واجبات
بروقت بجالانے سے سنت کی ادائیگی سے .. اللہ کی محبت حاصل کرنے سے…. اللہ
تعالیٰ کی ملاقات وزیارت کا شوق رکھنے سے اللہ تعالیٰ ہمیں روح و جسم کے ظاہری
و باطنی حُسن سے مالا مال فرمائے … آمین-
نیک عورت اپنی نیکی سے گھر بھر کو سکون کا گہوارہ بنا دیتی ہے-ٌ